پبی (مانند نیوز ڈیسک) جشن آزادی کرکٹ ٹورنامنٹ نوشہرہ بادشاہ ٹیم نے جیت لیا نوشہرہ جشن آزادی کرکٹ ٹورنامنٹ منعقد ہوا ٹورنامنٹ میں 16 ٹیموں نے حصہ لیا تھا فائنل نوشہرہ بادشاہ اور ارمر کورپس کے درمیان ہوا جس میں نوشہرہ بادشاہ ٹیم نے میدان مار لیا ٹو رنا منٹ کے مہمان خصوصی گریژن کمانڈر میجر جنرل عمر بشیر تھے پروگرام میں سٹیشن کمانڈر بریگیڈیئر عامر رشید، کرنل رشتین،ڈی سی نوشہرہ میر رضا اوزگن ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نوشہرہ عمر خان سپورٹس آفیسر ذکاء اللہ اور آرمی کے دیگر افسران موجود تھے مہمان خصوصی نے جیتنے والے ٹیم کو ٹرافی اور 35 ہزار کا چیک دیاجبکہ رانر اپ ٹیم کو ٹرافی اور 25 ہزار کا چیک دیا مہمان خصوصی گریژن کمانڈر میجر جنرل عمر بشیر  نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نوجوان نسل کو زیادہ سے زیادہ کھیلنا چاہیے تاکہ صحت مند رہیں کھیلوں کے انعقاد سے نو جوان نسل برا ئیوں سے بھی بچ جا تے ہیں اس طرح کے پروگرا مات کے انعقاد سے نو جوا نوں کو آگے جا نے کا بھی موقع مل جا تا ہے انشاء اللہ نو جوا نوں کے لئے ایسی طرح کھیلوں کے مقابلوں کا انعقاد کر ینگے آخر میں گریژن کمانڈر میجر جنرل عمر بشیرسٹیشن کمانڈر بریگیڈیئر عامر رشید اور کنٹونمنٹ بورڈ کے زوفشاں منظور نے جشن آزادی کے پروگرام میں بہترین کارکردگی کرنے والوں میں سرٹیفکیٹ تقسیم کئے

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے