کراچی (مانند نیوز ڈیسک) پاکستان میں تعینات چین کے قونصل جنرل لی بیجیان نے کہا ہے کہ سی پیک پاکستانی معیشت کو جکڑنے نہیں بلکہ مضبوط کرنے کا سبب بن رہا ہے۔ کراچی میں لی بیجیان نے ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی معیشت کو سری لنکا کی صورتحال سے تشبیہ دینا درست نہیں۔ قونصل جنرل لی بیجیان کا کہنا تھا کہ چین کی جانب سے پاکستان کو سستا قرضہ دیا جارہا ہے۔ یہ پاکستان کے مجموعی قرضے کے مقابلے میں بہت کم ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے