ایبٹ آباد (مانند نیوز ڈیسک)  کامسیٹس یونیورسٹی نہ پاکستان بلکہ دنیاکی بہترین یونیورسٹیز میں نمایاں مقام رکھتی ھے۔واضح رھے کہ کامسیٹس کمپیوٹر سائنس اور آٹی میں پاکستان کی نمبر1 یونیورسٹی جبکہ مجموعی طور پاکستان کی تیسری بڑی یونیورسٹی میں شمار ھوتی ھے۔اس وقت کامسیٹس ایبٹ آباد کیمپس میں پاکستان بھر کے طلبہ کے ساتھ بیروں ممالک کے طلبہ کی بڑی تعداد پڑھ رھی ھے۔210 سے زائد پی ایچ ڈی فکلٹی جو دنیا کی ٹاپ یونیورسٹیزز سے پڑھ کر آ ئے ھیں کامسیٹس ایبٹ آباد میں پڑھا رھے ھیں۔تفصیلات کے مطابق کامسیٹس یونیورسٹی ایبٹ آباد کیمپس گزشتہ روز فال سیشن 2022 کے داخلوں کے لئے این ٹی ایس کے ذریعے ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا جس میں طلبہ وطلبات نے بڑی تعدا میں ٹیسٹ دیا۔داخلوں کے لی? یہ تیسرا بڑا ٹیسٹ تھا اس سے پہلے 24 جولائی،اور 5 اگست 2023 کو بھی ٹیسٹ انعقاد کئے گئے۔25 اگست کو پہلی میرٹ لسٹ یونیورسٹی کی ویب سائٹ اور سٹوڈنٹ کے پورٹل تر اپ لوڈ کر دی جائے گی۔یاد رھے کہ اس سال کامسیٹس ایبٹ آباد کیمپس میں بی ایس اور ایم ایس کے ھونہار طلبا وطلبات کے لئے بڑی تعداد میں سکالرشپ بھی دے رھی ھے۔بی ایس,ایم ایس،اور پی ایچ ڈی داخلوں کی آخری تاریخ 2 ستمبر 2022جبکہ 9 ستمبر 2022 کو ٹیسٹ کا انعقاد کیا۔جائے گاھے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے