کراچی (مانند نیوز ڈیسک) اردن کی شہزادی سارہ زید پاکستان کے دورے پر کراچی پہنچ گئیں۔ اتوار کے روز شہزادی سارہ زید کی کراچی آمد کے موقع پر وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت شازیہ مری اور ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے ان کا شانداراستقبال کیا۔اردن کی شہزادی وزیر اعلیٰ سید مراد علی شاہ سے ملاقات کے علاوہ بدین میں بے نظیر ناشنوما پروگرام کے مرکز کا دورہ بھی کریں گی۔شہزادی سارہ زید ورلڈ فوڈ پروگرام کے ساتھ مل کر خواتین، بچیوں اور نوزائیدہ صحت کے حوالے سے آگاہی بڑھانے کے لیے کام کر رہی ہیں۔خیال رہے کہ اردن کی شہزادی زچگی اور نوزائیدہ بچوں کی صحت اور غذائیت کے عالمی پروگرام پر کام کرتی ہیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے