اسلام آباد(مانند نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے ملاقات کی۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی بنی گالہ پہنچے جہاں انہوں نے عمران خان سے خصوصی ملاقات کی،ملاقات میں موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا اور پنجاب کی سیاسی صورتحال پر بھی گفتگو ہوئی، وزیراعلیٰ پنجاب نے عمران خان پر دہشت گردی کے مقدمہ کی مذمت کرتے ہوئے گرفتاری کے منصوبہ پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے