مردان (مانند نیوز)  معروف لیڈی  ٹک ٹاکر گرفتار ۔ مردان  تھانہ شیخ ملتون پولیس کا قحبہ خانہ چلانے والوں کے خلاف کارروائی ۔ معروف ٹک ٹاکر غیر مرد کے ساتھ رنگ رلیاں مناتے ہوئے قابل اعتراض حالت میں گرفتار۔ گرفتار ٹک ٹاکر  پری خان شیخ ملتون ٹاؤن کے رہائش پذیر گھر میں قحبہ خانہ چلا رہی تھی ، ایس ایچ او شیخ ملتون ۔ فاحشہ عورت کے خلاف  کارروائی ارگرد شہریوں کی شکایت پر کی گئی ، ایس ایچ او شیخ ملتون ۔ دیگر دو افراد فرار ، پری خان کے کمرے سے نازیبا چیزیں برآمد ، متن ایف آئی آر  ۔ عدم گرفتار ملزم کی گرفتاری کیلئے کوششیں جاری ہے  ، ایس ایچ او شیخ ملتون ۔ گھناؤنے جرائم میں ملوث افراد کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا ، ایس ایچ او شفیق احمد

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے