کراچی (مانند نیوز ڈیسک) امریکی ڈالر کچھ روز پاکستانی روپے کے مقابلے میں اپنی قدر میں اتار چڑھا ؤکے باعث غیر یقینی صورتِ حال کا شکار رہنے کے بعد ایک بار پھر باڑان بھرنے لگا۔انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قیمت میں 1 روپے 5 پیسے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ڈالر 217 روپے 70 پیسے کا ہو گیا۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 1 روپے مہنگا ہونے کے بعد 223 روپے کا ہو گیا ۔ ادھر پاکستان  سٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت رجحان رہا۔پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 404 پوائنٹس اضافے کے بعد 43230 پر آ گیا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے