کراچی (مانند نیوز ڈیسک) طوفانی بارشوں کے باعث کراچی انٹر بورڈ نے بدھ اور جمعرات کوہونے والے پرچے ملتوی کردیئے۔نجی ٹی وی کے مطابق چیئرمین انٹر بورڈ  ڈاکٹر سعید الدین نے کہا ہے کہ موسم کی صورت حال کے پیش نظر انٹر بورڈ کے بدھ اور جمعرات کو ہونے والے پرچے ملتوی کردیئے گئے،یہ فیصلہ موسم کی صورتحال کے پیش نظر کیا گیا ہے۔چیئرمین انٹر بورڈ ڈاکٹر سعید الدین کے مطابق امتحانات کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ حکومت سندھ کراچی سمیت صوبے کے تمام تعلیمی اداروں کو دو دن کے لیے بند کرنے کا اعلان پہلے ہی کرچکی ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے