کوالالمپور (مانند نیوز ڈیسک) ملائیشیا کے سابق وزیرِ اعظم مہاتیر محمد کورونا وائرس کا شکار ہو گئے۔غیر ملکی خبر رساں ا دارے کے مطابق کورونا میں مبتلا ہونے کے بعد سابق وزیرِ اعظم مہاتیر محمد کو ہسپتال میں داخل کرا دیا گیا۔ مہاتیر محمد کورونا وائرس کی ہلکی علامات محسوس کر رہے ہیں۔ سابق وزیراعظم مہاتیر محمد کچھ روز تک ہسپتال میں ڈاکٹروں کے زیرِ نگرانی رہیں گے۔واضح رہے کہ 97 سالہ مہاتیر محمد پہلی بار کورونا وائرس کا شکار ہوئے ہیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے