سوات (مانند نیوز ڈیسک) محکمہ امور نوجوانان ضلع شانگلہ کے زیر اہتمام گورنمنٹ ہائی سکول باسی الپوری میں بزم ادب پروگرام منعقد کیا گیا یوم دفاع کی مناسبت سے بچوں نے مختلف ٹیبلو شوز، تقریریں اور ملی نغمے پیش کئے۔ ہر پہلو پر بچوں کی کارکردگی قابل تحسین تھی شرکاء نے یوم دفاع کے حوالے سے قوم کے شہداء کے ساتھ عقیدت کا اظہار بھرپور انداز میں کیا۔ پروگرام سے ڈسٹرکٹ یوتھ آفیسر حید علی نے خطاب کیا اور  طلباء کے لئے حب الوطنی، شہداء کے رتبے اور قومی یکجتی و یگانگت کی مناسبت سے موضوعات کو اجاگر کیا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے