سرائے نورنگ (مانند نیوز ڈیسک) پولیس چوکی گنڈی چوک پر دستی بم سے حملہ، پانچ اہلکار زخمی،زخمیوں میں شریف اللہ، خالد، امداد اللہ ڈارئیور، ذیشان اور افضل شامل ہے۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ضیاء الدین موقع پر پہنچ گئے ہیں اور پولیس کی بھاری نفری نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔