اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) وزیراعظم محمد شہباز شریف سے سابق وزیراعظم اور سینیٹر سید یوسف رضا گیلانی نے اسلام آباد میں ملاقات کی،ملاقات میں وفاقی وزیر اقتصادی امور سردار ایاز صادق اور وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ بھی موجود تھے،ملاقات میں ملک کی مجموعی صورت حال اور سیلاب متاثرین کی ریسکیو،ریلیف اور بحالی کے لئے حکومتی اقدامات پر بات چیت کی گئی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے