چکدرہ (مانند نیوز)  ڈپٹی کمشنر لوئردیر محمد زبیر خان نیازی کے حکم پر چکدرہ برساتی نالے میں تجاویزات کے خلاف اسسٹنٹ کمشنر ادینزئی کی قیادت میں بھاری مشینری کے ذریعے اپریشن تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز چکدرہ میں اسبنڑ برساتی نالے کے دونوں اطراف قائم تجاویزات کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر ادینزئی محمد داود سلیمی کی نگرانی میں بھاری مشینری کے ذریعے برساتی نالے کے دونوں اطراف میں قائم دوکانوں اور مکانات کو گراکر تجاویزات کا خاتمہ کیا گیا اس دوران دیر لیویز اور پولیس کی بھاری نفری موجود تھی اور امن وامان کو کنٹرول کرتی رہی دوسری طرف زمین مالکان نے میڈیا کو بتاتے ہو ئے کہا کہ  بمورخہ 12ستمبر کو چکدرہ کے  عدالت میں سیشن جج کیساتھ تاریخ پیشی ہے اور ھم نے پہلے سے حکم امتناعی حاصل کی ہے لیکن اس کے باوجود انتظامیہ نے ہمارے جائیدادوں پر بھاری مشینری کے ساتھ دھاوا بھول کر ہمیں نقصان پہنچایا ہے. اور منتخب ویلج چیر مین بابو خان سمیت دوسرے افراد پر تشدد کیا ہے جس کی ہم مذمت کرتے ہیں جبکہ دوسری طرف بعض عوامی اور سیاسی حلقوں نے حکوت کی تجاویذات کے خلاف کا روائی کو سراہا ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے