راولپنڈی (مانند نیوز ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ستمبراکتوبراہم مہینے ہیں،سب لوگ عمران خان کے پیچھے پڑگئے ان خیالات کااظہار شیخ رشید احمد نے بدھ کے روز ٹوئٹر پر جاری بیان میں کیا۔ شیخ رشید احمد نے کہا کہ 70وزراء،240کا ڈالر،4000من آٹا،غریب کی مزیدبربادی ہے۔بجلی کابل،بچوں کی فیس اورمکان کے کرائے کے بعدچولہا نہیں جلتا۔انہوں نے کہا کہ اسمبلی کی مدت میں صدرکی منظوری کے بغیراضافہ نہیں ہوسکتا۔ایشیائی کانفرنس میں نہ وزیراعظم اورنہ وزیرخارجہ شریک ہوئے۔ستمبراکتوبراہم مہینے ہیں،سب لوگ عمران خان کے پیچھے پڑگئے ہیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے