نیویارک(مانند نیوز ڈیسک)وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ انہوں نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 77ویں اجلاس کے موقع پر عالمی رہنماؤں سے ملاقاتوں کے دوران ان کو پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں کے حوالہ سے آگاہ کیا ہے۔ بدھ کے روز ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ انہوں نے موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لئے اجتماعی اقدامات کی ضرورت پر زوردیا۔ شہباز شریف کا کہنا تھا کہ میں نے عالمی رہنماؤں کو بتایا کہ پاکستان تجارت اور معیشت کے شعبوں میں شراکت داری قائم کرنے کا خواہاں ہے۔ZS

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے