ایبٹ آباد (مانند نیوز) ضلعی انتظامیہ ایبٹ آباد کی زیر نگرانی سوشل ویلفیئر کمپلیکس ایبٹ آباد میں ٹرانس جینڈر کمیونٹی کے مسائل کی نشاندہی اور حل کے حوالے سے کھلی کچہری کا انعقادایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریلیف اینڈ ہیومن رائٹس ایبٹ آباد میاں ساجد حسین کی نگرانی ٹرانس جینڈر کمیونٹی کے لیے کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا۔ٹرانس جینڈر کمیونٹی نے بڑی تعداد میں شرکت کی اور اپنے مسائل سے آگاہ کیا جس پر موقع پر متعلقہ محکمہ جات کو ہدایات جاری کی گئیں کھلی کچہری میں ڈسٹرکٹ آفیسر سوشل ویلفیئر ملک رشید اعوان، ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر شہزاد اقبال، نمائندہ ڈسٹرکٹ پولیس، اور دیگر متعلقہ محکمہ جات کے افسران نے شرکت کی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے