نیویارک (مانند نیوزڈیسک)نیویارک میں وزیرِ اعظم شہباز شریف سے نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے ملاقات کی۔شہباز شریف اور ملالہ یوسف زئی کی ملاقات اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس کے موقع پر ہوئی، وزیرِ اعظم نے لڑکیوں کی تعلیم اور سماجی ایشوز پر ملالہ کی خدمات کو سراہا۔وزیرِ اعظم نے ملاقات میں موسمیاتی تبدیلی سے ہونے والے نقصانان پر روشنی ڈالی۔اس موقع پر وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا کہ لڑکیوں کی تعلیم کے فروغ کے لیے ملالہ فنڈ کی وزارت تعلیم کے ساتھ شراکت داری کو سراہتے ہیں۔ملالہ یوسف زئی نے وزیرِ اعظم سے ملاقات میں لڑکیوں کی تعلیم کے فروغ کے لیے اپنے عزم کا اعادہ کیا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے