سوات (مانند نیوز )  سوات تحصیل کبل سے تعلق رکھنے والے پشاور ماڈل سکول کے طالبہ مناہل اصغر خان کا اعزاز۔پشاور بورڈ نویں جماعت کے امتحان میں 530 نمبرات لے کر نمایاں پوزیشن حاصل کرلی۔تفصیلات کے مطابق حالیہ میٹرک رزلٹ میں پشاور ماڈل سکول دلہ زاک روڈ پشاور کے ہونہار طالبہ مناہل اصغر خان نے پشاور بورڈ نویں جماعت کے 550 نمبرات میں سے 530 نمبرز لے کر نمایاں پوزیشن حاصل کرلی۔مناہل اصغر خان نے اپنی کامیابی کو انتھک محنت،والدین کی دعاوں اور اساتذہ کے مکمل سپورٹ کا نتیجہ قرار دیا ہے۔انہوں نے یقین دلاتے ہوئے کہا ہے کہ وہ محنت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے نہ صرف ڈاکٹر بن کر دکھی انسانیت کی خدمت کرے گی بلکہ دنیا بھر میں ملک وقوم  کا نام روشن کرنا اولین ترجیح ہوگی۔۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے