پبی (نمائندہ مانند)ضلع نوشہرہ میں 1000روپے سے اوپرمالیت کی ای سٹامپ پیپر کی  لائیو ٹیسٹنگ کی تقریب,فوکل پرسن برائے ای سٹامپ پیپر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس اینڈ پلیننگ ضلع نوشہرہ آصف علی نے بورڈ آف ریونیو اور پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ اور نیشنل بینک آف پاکستان کے افسران کے ہمراہ ای سٹامپ کی لائیو ٹیسٹنگ کی با قاعدہ آز ما ئشی طور افتتاح کیا۔ 1000روپے سے اوپرمالیت کی ای سٹامپ پیپر کی فروخت شروع ہوگئی ہے منصوبے کا باقاعدہ افتتاح صوبائی حکومت کی جانب سے بہت جلد کیا جائیگا۔ ای سٹامپ پیپر کا طریقہ کار اور فارم ویب سائیٹ estamp.kp.gov.pk  پر موجود ہے

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے