اسلام آباد(نمائندہ مانند)ایف ایف سی کا  MAP کی جانب سے بہترین کارپوریٹ ایکسیلینس ایوارڈ کا حصول۔فوجی فرٹیلائزر کمپنی لمیٹڈ (ایف ایف سی) کو کراچی میں مینیجمنٹ ایسوسی ایشن آف پاکستان (MAP) کے زیر اہتمام 37ویں کارپوریٹ ایکسیلینس ایوارڈز کی تقریب میں مسلسل آٹھویں (08ویں) بار فرٹیلائزر سیکٹر میں "بہترین کارپوریٹ ایکسیلینس ایوارڈ” سے نوازا گیا ہے -ایف ایف سی کو دیا جانے والا یہ ایوارڈ کمپنی کے بہترین انتظامی طریقوں، ممتاز کارپوریٹ گورننس، صنعتی اعزازات اور شیئر ہولڈرز کی قدر کے اعتراف میں دیا گیا ہے جسے FFC اپنے قیام سے برقرار رکھے ہوئے ہے۔

جناب سید عمران رضوی نے کمپنی کی نمائندگی کرتے ہوئے یہ ایوارڈ وصول کیا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے