ایبٹ آباد (مانند نیوز)ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد طارق سلام مروت ضلع ایبٹ آباد میں 3 تا 15 اکتوبر ٹائیفائڈ ویکسینیشن مہم کے دوسرے دن کے اختتام پر جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہو ئے کہا کہ شہری ٹائیفائڈ سے بچاؤ کے لیے اپنے بچوں کی ویکسینیشن کروائیں اور محکمہ صحت و ضلعی انتظامیہ ایبٹ آباد کی ٹیمز کے ساتھ بھر پور تعاون کریں۔سات اربن یونین کونسلز  میں نواں شہر، کینٹ، ملک پورہ، سینٹرل اربن، حویلیاں کینٹ، کیہال اربن اور حویلیاں اربن یونین کونسل شامل ہوں گی جہاں 9  ماہ تا 15 سال 131298بچوں، بچیوں کی ویکسینیشن کی جا رہی ہے۔مہم کے بعد 78 ای پی آئی سینٹرز پر ویکسین کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے