راولپنڈی (مانند نیوز ڈیسک)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ایک تعیناتی نے ملک کاسیاسی نظام جام کررکھا ہے،نواز شریف اورآصف زرداری کی خواہش ردی کی ٹوکری میں جائیگی،پوری امید ہے فیصلہ میرٹ پرہوگا۔ان خیالات کااظہار شیخ رشید احمد نے منگل کے روز ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں کیا۔ شیخ رشید احمد نے کہا کہ ملک میں آنے اور جانے کے لئے بھی ڈیل کی جاتی ہے۔وزیراعظم کے دفتر کی سیکریسی محفوظ نہیں توڈی چوک کیسے محفوظ ہوگانوازشریف ڈیل کے منتظر،شہبازشریف ڈھیل ہی ڈھیل ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے