اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق اسلام آباد، راولپنڈی اور گردونواح سمیت خیبر پختونخوااور گردونواح میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، زلزلے کا مرکز افغانستان اور تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔زلزلے کی شدت ریکٹر سکیل پر 5اعشاریہ ایک ریکارڈ کی گئی۔زلزلہ پیمامرکز کے مطابق زلزلے سے کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے