کیف(مانند نیوز ڈیسک)یوکرین میں روس کے زیرِ انتظام شہر خیر سون میں بدھ کو صبح 5 دھماکے سنے گئے۔ روسی میڈیا کے مطابق غیر سرکاری معلومات کے مطابق فضائی اور دفاعی نظام بھی لانچ کیا گیا۔ میئر کی جانب سے دعوی سامنے آیا ہے کہ زپوری ززیا میں روس کے زیرِ کنٹرول علاقے میلیتوپول میں زوردار دھماکا ہوا ہے۔ روسی میڈیا کا مزید کہنا ہے کہ میلیتوپول کی مرکزی مارکیٹ کے قریب ایک ڈیوائس دھماکے سے پھٹ گئی۔ روسی میڈیا کا یہ بھی کہنا ہے کہ میلیتوپول دھماکے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے