تخت بھائی(نمائندہ مانند) پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کا تخت بھائی مردان میں ضمنی الیکشن کے حوالے سے کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جب تک ہم اپنے نبیؐ کے طریقے پر زندگی بسر نہیں کرینگے تو کامیابی نہیں ملے گا سابق حکمران 30 سالوں سے پاکستان کو لوٹ رہے ہیں، کوئی پوچھنے والا نہیں، غربت کا سب سے بڑا وجہ کرپشن ہے اور وہ یہ دو خاندان کر رہے ہیں، پی ڈی ایم کے امیدوار مولانا محمد قاسم اچھا انسان ہے لیکن آپ چوروں کے ساتھ  ملے ہوئے ہو اگر اپ یہ سمجھتے ہیں کہ زرداری اور نواز شریف چور نہیں ہے تو یہ قیامت کا نشانی ہے میں چیلنچ کرتا ہوں میرے اوپر ایک روپے چوری کا ثابت کریں مریم نواز کہتی ہے کہ لندن کو چھوڑوں میری پاکستان میں بھی کوئی پراپرٹی نہیں ہے جو سراسر جھوٹ ہیں لندن میں اس کے 4 مہنگے محلات ہیں جو مریم نواز کی ہے  مولانا قاسم آپ ایک دینی آدمی ہو آپ کیوں ان چوروان کے ساتھ بیھٹے ہو اگر مخالفین دھاندلی بھی کریں  اس کہ باوجود انشاء اللہ جیت پی ٹی آئی کی ہی ہوگی آج سوات اور قبائلی علاقوں میں جو صرتحال ہے ان کے ذمہ دار وفاقی حکومت ہیں اعظم سواتی اور شہباز گل پر جو آپ لوگوں نے تشدد کیا ہے۔ شرم آنی چاہئے آپ لوگوں کو ایف آئی اے نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو بری کیا جو قصور وار تھے ان لوگوں نے ملک کا بیڑہ غرق کر دیا ہیں، جو بھی ان چوروں کو این آر آو دے رہا ہے وہ اس ملک کا  غدار ہیں لیکن میں ان لوگوں کو نہیں چھوڑونگا، یہ سمجھتے ہیں کہ عمران خان کو جیل میں ڈالینگے اور ان کے خلاف کیسز بنوائنگے یہ پیچھے ہٹ جائے گا تو یہ ناممکن ہیں میں اور ان کیلئے خطرناک ہونگا، جلسے میں ہزاروں کی تعداد میں کارکنان شرکت کی۔ آخر میں عمران خان نے عوام  سے کہا کہ  تخت بھائی کہ لوگوں میں اس زبردست جلسے پر آپ لوگوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں، اس موقع پر تخت بھائی میں کارکنوں سے آزادی حاصل کرنے کیلیے حلف بھی لیا گیا.اس موقع پرایم پی افتخار علی مشوانی،سابق وفاقی وزیر علی محمد خان، سابق ایم این ایز مولانا گل نصیب خان، مولانا شجاع الملک، مجاہد خان، سابق  ڈپٹی اسپیکر اسد قیصر اور ایم پی ایز، عبدالاسلام آفریدی، ملک شوکت اور دیگر شامل تھے-

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے