پشاور(مانند نیوز)ملک طارق اعوان عوامی نیشنل پارٹی سے مستعفی2013 کے الیکشن میں بھی عوامی نیشنل پارٹی کو شکست ہوئی۔2018 کے الیکشنمیں بھی میری خواہش پر جس صوبائی کنڈیٹ کو ٹکٹ دیا گیااس کو بھی شکست ہوئی۔ اسی طرح 16 اکتوبر 2022 پی کے 70 میں بھی شکست ہوئی۔اس وجہ سے میں عوامی نیشنل پارٹی کی توقعات پر پورا نہیں اترا۔ بہتر ہے کہ میں عوامی نیشنل پارٹی سے علیحدگی اختیار کر لو۔ میں باقاعدہ طور پر عوامی نیشنل پارٹی کا حصہ بنا عوامی نیشنل پارٹی نے مجھے ہمشہ عزت دی۔ اے این پی نے سے سٹی کونسل اور سٹی ڈسٹرکٹ پشاور کا نائب صدر بھی رہا اور اب صوبائی و مرکزی کونسل ورکنگ کمیٹی کا ممبر ہوں۔ پارلیمانی سیاست کا اس وقت شوقین نہیں ہوں عوامی نیشنل پارٹی مرکزی و صوبائی کینٹ کا مشکور ہوں۔کارکن سے لے کر عوام اور عوامی نیشنل پارٹی کے عہدیداران کا بھی مشکور ہوں۔میرا خاندان عوامی نیشنل پارٹی کی بنیادی رکنیت سے مستعفی ہوتے ہیں

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے