ہنگو(مانند نیوز)ہنگوتھانہ ٹل پولیس نیکامیاب کاروائی میں دوملزمان کواسلحہ سمیت گرفتارکرلیاہے۔گرفتارملزمان کیقبضیسیکلاشنکوف اورپستول برامدکرکیقبضہ پولیس کی گئی ہے۔ایس ایچ او تھانہ ٹل مجاہدحسین کیمطابق ڈی پی او ہنگو اصف بہادر کی خصوصی ہدایات پراور جرائم پیشہ عناصر کیخلاف جاری کار روائیوں کیتسلسل میں ٹل پولیس نیمختلف علاقوں میں سرچ اینڈ سٹرائیک اپریشن کیدوران2 بامسلح ملزمان کوقابوکرکے ان کیقبضیسیایک کلاشنکوف،ایک پستول اورمتعددگولیاں برامدکرکیقبضیمیں لیلئے۔پولیس نے گرفتارملزمان کو تھانہ ٹل منتقل کردیاہے جہاں پولیس نے ملزمان کیخلاف اسلحہ ارڈینینس کیتحت مقدمات درج کرکیتفتیش شروع کردی ہے۔