کابل،واشنگٹن(مانند نیوز ڈیسک)افغانستان میں طالبان نے زیرِ حراست 2 امریکیوں کو رہا کردیا جن کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی۔غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے قیدیوں کی رہائی کا خیر مقدم کیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجما ن نے رہا کئے گئے قیدیوں کی شناخت بتانے سے انکار کردیا۔ترجمان نیڈ پرائس نے کہا کہ رہائی کسی افغان قیدی کے تبادلے میں عمل میں نہیں آئی اور نہ ہی اس کے لئے کوئی رقم دی گئی۔نیڈ پرائس کے مطابق رہائی پانے والے امریکی شہریوں کو مناسب مدد فراہم کی جارہی ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے