دبئی(مانند نیوز  ڈیسک)افغانستان کے سابق صدر اشرف غنی نے پشاور پولیس لائن کی مسجد میں گزشتہ روز ہونے والے خود کش دھماکے کی مذمت کی ہے۔ متحدہ عرب امارات میں مقیم سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں اشرف غنی نے کہاہے کہ میں پشاور میں ہونے والے دہشت گرد حملے کی پرزور مذمت کرتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ میں حملے میں زخمی ہونے والوں کی جلد صحتیابی کے لیے دعاگو ہوں۔ اشرف غنی کا کہنا ہے کہ خود کش دھماکے میں شہدا کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتا ہوں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے