کراچی (مانند نیوز) پیپلز پارٹی کے بانی کارکن لال بخش منگی 70 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔

خاندانی ذرائع کے مطابق مرحوم کی نمازِ جنازہ آج شام 6 بجے آبائی گاؤں میں ادا کی جائے گی۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز پیپلز پارٹی کے رکنِ سندھ اسمبلی نعیم احمد کھرل انتقال کر گئے تھے۔

اہلِ خانہ کے مطابق نعیم احمد کھرل کا انتقال کراچی کے نجی اسپتال میں ہوا، وہ 5 ماہ سے زیرِ علاج تھے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے