اسلام آباد (مانند نیوز) ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کو ان کی صحت عامہ کی خدمات پر شعبہ جراحی قلب میں اعزازی فیلو شپ تفویض کی گئی۔

اس حوالے سے جاری اعلامیہ کے مطابق کالج آف فزیشنز اینڈ سرجنز آف پاکستان نے ایرانی صدر کو شعبہ صحت کی تعلیم، طب کی تحقیق پر اعزازی فیلو شپ دی۔

ایرانی صدر کو اعزازی فیلوشپ دینے کی تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر بھی شریک تھے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے