اسلام آباد (مانند نیوز) سعودی عرب کے علاقے جیزان میں یمنی حوثیوں کے میزائل حملے میں 2 افراد زخمی ہوگئے۔

سعودی سول ڈیفنس کے مطابق حملے سے مسجد اور متعدد عمارتوں اور گاڑیوں کو نقصان پہنچا ہے، جبکہ زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔

قبل ازیں انصار اللّٰہ نے یمن پر 48 گھنٹوں میں سعودی عرب کے ایک سو انتیس فضائی حملوں کا دعویٰ کیا۔

انصار اللّٰہ کا کہنا تھا کہ مختلف علاقوں پر کیے گئے حملوں کا سعودی عرب کو جواب دیا جائے گا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے