اسلام آباد (مانند نیوز) بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں سیکڑوں مسلمان 600 سال پرانی تاریخی مسجد کو بچانے کے لیے باہر نکل آئے۔

مظاہرین نے مسجد کے اندر دھرنا دے دیا، بلڈوزرز کے ذریعے مسجد کو شہید کرنے کی کارروائی ناکام بنادی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق مقامی افراد نے مسجد کو بچانے کے لیے مختلف شفٹوں میں پہرے داری شروع کردی۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ گزشتہ رات پولیس کی موجودگی میں مسجد کو گرانے کے لیے بلڈوزر لائے گئے، تاہم جب بڑی تعداد میں لوگ جمع ہوئے تو کارروائی روک دی گئی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے