کراچی ( مانند نیوز ) ہرمز میں ایرانی دباؤ میں کمی، مشرق وسطیٰ سے تیل برآمدات بحال، ایرانی حملوں سے بچنے کی امریکی و خلیجی صلاحیت میں اضافہ،بیشتر ٹینکرز ہرمز سے گزرنے میں کامیاب ہونے لگے۔تیل کی عالمی ترسیل پر ایران کی گرفت کمزور پڑنے لگی،تہران مذاکرات میں دباؤ کیلئے آبنائے کو استعمال کر رہا تھا۔ وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق آبنائے ہرمز کے ذریعے تیل کی ترسیل روکنے کی ایران کی صلاحیت کمزور پڑ رہی ہے، جس کے نتیجے میں مشرق وسطیٰ سے تیل کی برآمدات دوبارہ بڑھنے لگی ہیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے