اسلام آباد (مانند نیوز) سعودی عرب کے شاہی خاندان کی رکن شہزادی الجوہرہ بنت فہد بن مشاری بن سعود بن جلاوی السعود جمعہ کو ریاض میں انتقال کرگئیں۔ 

سعودی دارالحکومت ریاض سے جاری شاہی ایوان کے اعلامیہ کے مطابق شہزادی الجوہرہ بنت فہد کی نمازِ جنازہ ہفتے کو بعد نماز ظہر امام ترکی بن عبداللہ مسجد ریاض میں ادا کی جائے گی.

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے