اسلام آباد (مانند نیوز) گورنر خیبر پختونخوا نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا کے فیصلے اسلام آباد سے ہوں گے، کابل یا قندھار سے نہیں، آئین اور قانون کو نہ ماننے والوں سے کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے۔

پشاور میں سیکیورٹی بریفنگ سے خطاب میں فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ ریاست کے خلاف جنگ کرنے والوں سے جنگ ہوگی۔

انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ جیتیں گے، دوسرا کوئی آپشن نہیں۔

گورنر خیبرپختونخوا کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی حکومت صوبے سے دہشت گردی کے خاتمے کے لیے سنجیدہ نہیں تھی ، اب دہشت گردی کا خاتمہ اولین ترجیح ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے