ڈھاکا (مانند میڈیا) پاکستان پہلی مرتبہ ساف فٹبال چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گیا۔ بنگلادیش کے دارالحکومت ڈھاکا میں کھیلے گئے دوسرے سیمی فائنل میں پاکستان نے میزبان بنگلادیش کو ایک،صفر سے شکست دے دی۔ پاکستان کی جانب سے وننگ گول 86ویں منٹ میں عبدالصمد نے اسکور کیا۔ ایونٹ کا فائنل پاکستان اور بھارت کے درمیان منگل 17 نومبر کو کھیلا جائے گا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے