اسلام آباد (مانند نیوز) یمن کی حوثی ملیشیا کے سعودی عرب میں مکہ اور مدینہ کی طرف ڈرون حملے، سعودی فوج نے تین ڈرون مار گرائے۔ 

سعودی قیادت میں قائم فوجی اتحاد کے ترجمان میجر جنرل ترکی المالکی نے بتایا کہ مکہ کے علاقے کو نشانہ بنانے والے دو ڈرونز روک کر مار گرائے۔ 

میجر جنرل ترکی المالکی کے مطابق مدینہ کے علاقے کو نشانہ بنانے والے ایک ڈرون کو بھی تباہ کیا ہے۔

حوثی ملیشیا نے مدینہ پر ڈرون حملے کی خبر پر تاحال تبصرہ نہیں کیا، البتہ انہوں نے مکہ کو ڈرون حملوں کا نشانہ بنانے کی تردید کی ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے