پشاور (مانند نیوز) خیبر پختونخوا کے علاقے لوئر دیر اور اس کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

مالاکنڈ، دیر بالا، سوات، باجوڑ اور گردونواح میں بھی زلزلہ کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

زلزلہ پیما مرکز کی رپورٹ کے مطابق زلزلے کی شدت 5.3  جبکہ گہرائی 84 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی اور زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے