کراچی (مانند میڈیا)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیٔرمین بلاول بھٹو زرداری نے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا جس میں ملک کی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ بلاول بھٹو نے جے یو آئی کے خلاف حکومتی اقدامات کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کو اپوزیشن کی تنقید برداشت کرنی چاہئیے۔ جمہوریت اور پارلیمانی نظام میں ذمہ دار اپوزیشن کا کردار اہم ہوتا ہے۔ پارلیمانی نظام کے استحکام کے لیے سیاسی برداشت کی ضرورت ہے۔ بلاول بھٹو نے کہا کہ حکومت کو ایسے اقدامات سے گریز کرنا چاہئیے جن سے جمہوریت اور پارلیمان کمزور ہوں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے