اسلام اباد(مانند میڈیا) زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹراسکیل پر زلزلے کی شدت 4.4 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کی گہرائی 90 کلومیٹر جبکہ مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا زلزلے کے بعد لوگ گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے تاہم ابتدائی اطلاعات کے مطابق کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4.2 ریکارڈ کی گئی۔ جبکہ زلزلے کی گہرائی 172 کلومیٹر اور مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے