اسلام آباد (مانند نیوز) وفاقی اداروں میں کرپشن کی نشان دہی، حکومت نے پہلی بار جامع رپورٹ تیار کرلی۔

گریڈ 17 سے اوپر کے افسران کے اثاثے بھی ظاہر کیے جائیں گے۔

اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کے دوران وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ 25 وفاقی اداروں کا جائزہ لیا گیا۔

انہوں نے کہا کہ 400 سے زائد اصلاحاتی اقدامات مکمل، مزید 159 اقدامات پانچ سال میں ہوں گے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے