اسلام آباد (مانند نیوز) نئے صوبوں کے قیام پر ریفرنڈم کی بات ہر طرف ہو رہی ہے اور اب وزیر اطلاعات بھی اس خیال کی حمایت کر رہے ہیں۔ لیکن جس ادارے الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کو یہ ریفرنڈم کرانا ہے وہ اس بات سے لاعلم ہے کہ یہ عمل کب اور آیا ہوگا بھی یا نہیں۔ اور اندھیرے میں صرف الیکشن کمیشن کو ہی نہیں رکھا گیا۔ الیکشن کمیشن کے ایک ذریعے نے دی نیوز کو بتایا کہ ای سی پی سے تاحال رابطہ نہیں کیا گیا، باضابطہ درخواست موصول ہونے کے بعد کمیشن کو تیاری کیلئے کم از کم دو ماہ درکار ہوں گے۔ وفاقی کابینہ نے بھی اس منصوبے پر باضابطہ طور پر کوئی بات چیت نہیں کی۔ وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے اس بات کا اعتراف کیا ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے