اسلام آباد (مانند نیوز) روس نے یوکرین پر 400 سے زائد ڈرون اور 110 سے زیادہ میزائلوں سے حملہ کردیا۔ 

برطانوی میڈیا کے مطابق روس کی جانب سے27 بیلسٹک میزائل بھی فائر کیے گئے، حملوں میں 8 افراد ہلاک اور 28 زخمی ہوئے۔

یوکرینی حکام کے مطابق روس نے دارالحکومت کیف سمیت 9 علاقوں کو نشانہ بنایا۔

یوکرین میں آسٹریا اور نیدرلینڈز کے سفارت خانے بھی حملوں سے متاثر ہوئے۔ 

پولینڈ نے روس پر فضائی حدود کی خلاف ورزی کا الزام عائد کیا ہے۔ 

فرانسیسی وزیر خارجہ نے مطالبہ کیا کہ یوکرینی کی صورتحال پر سلامتی کونسل ہنگامی اجلاس بلائے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ روس کو ان حملوں کا جواب دینا ہوگا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے