کراچی(مانند نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے بھارت سے درآمد ہونے والی مصنوعات پر 17 فیصد محصول عائد کرنے کی تجویز پیش کر دی ہے، تاہم اس شرح کا اطلاق امریکا اور بھارت کے درمیان تجارتی معاہدہ طے پانے سے مشروط ہوگا۔امریکی حکام کے مطابق معاہدہ نہ ہونے یا مذاکرات ناکام ہونے کی صورت میں یہ شرح 25 فیصد تک پہنچ سکتی ہے۔ ٹرمپ انتظامیہ کا بھارت سمیت 14 تجارتی شراکت داروں پر نئے محصولات کا اعلان،مریکی ٹی وی کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ نے چین، بھارت، یورپی یونین اور ایشیا کے متعدد ممالک سمیت 14 تجارتی شراکت داروں کی درآمدات پر نئے محصولات عائد کرنے کا منصوبہ پیش کر دیا ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے