اسلام آباد (مانند نیوز) پاکستانی خلاباز محمد ذیشان کی ’تیان گونگ‘ خلائی اسٹیشن پر چینی ساتھیوں کے ہمراہ وڈیو سامنے آگئی۔

محمد ذیشان کو چینی خلابازوں کے ساتھ مختلف سائنسی سرگرمیوں میں حصہ لیتے دیکھا جاسکتا ہے۔

یاد رہے کہ پاکستانی خلا باز ذیشان علی گزشتہ دنوں چینی خلا بازوں کے ساتھ خلا میں پہنچے تھے، ذیشان علی خلا میں جانے والے پہلے پاکستانی خلا باز بن گئے ہیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے