پشاور(مانند نیوز)یونیورسٹی آف ملاکنڈ کی صورتحال تیزی سے خراب ہوتی جا رہی ہے۔ ان واقعات میں ایک واقع کی ویڈیو وائرل ہوگئ ہے۔ تفصیلات کے مطابق فحش میوزک اب معمول بنتا جا رہا ہے۔ مبینہ ویڈیو میں ایک کار میں سوار بااثر گھرانوں سے تعلق رکھنے والے اوباش طالب علم پانچ ہزار کے  بے شمار نوٹوں اور میوزک کے ذرئعہ یونیورسٹی کے حدود میں مین گیٹ کے سامنے لڑکیوں کو مدعو کر رہی ہے۔  ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ لڑکا دشمن ملک ہندوستان کے فحش موسیقی کے زرئعہ خواتین طالبات کو کیا میسج دے رہا ہے ۔ ملاکنڈ یونیورسٹی میں خواتین  طالبات کے لیے مزید مشکالات بڑھ رہی ہے۔

یاد رہے ملا کنڈ یونیورسٹی کے کئی اساتذہ اور مرد طالب علموں پر جنسی حراسگی کے الزمات سامنے آتے رہے ہیں، تاہم صوبائی حکومت اور اور وزارت اعلی تعلیم اس سلسلہ پر مکمل چشم پوشی اختیار کررہےہیں، جس سے علاقہ کے لوگوں میں ہائیر ایجوکیشن وزیر اور کے خلاف غم و غصہ میں اضافہ ہورہاہے۔

دوسری طرف علاقہ میں دہشتگردی کے بڑھے ہوئے واقعات خواتین طالبات کے لیے مزید مشکلات پیدا کررہے

ویڈیو کے لیے لنک پر کلک کریں

Facebook

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے