جکارتہ(مانند نیوز ڈیسک)انڈونیشیا میں کشتی میں آتشزدگی لگنے سے ہلاک ہونیوالوں کی تعداد 14تک پہنچ گئی۔آگ سے متاثرہ کشتی سے 312 افراد کو ریسکیو کر لیا گیا۔کشتی میں آگ لگنے کا واقعہ انڈونیشیا کے مشرقی نوسا ٹینگارا صوبے کے قریب سمندر میں گزشتہ روز پیش آیا۔متاثرہ کشتی میں سوار افرادکی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔کشتی میں آگ لگنے کی وجوہات اور اس میں سوار افراد کی تعدادابھی معلوم نہیں ہو سکی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے