ہنگو(مانند نیوز)اورکزئی کے نئے ڈی پی او نذیر خان نے اپنے عہدے کا چارچ سنبھال لیا۔اورکزئی پہنچنے پر علاقہ عوام نے ڈی پی او کا زبر دست استقبال کیا اورکزئی پولیس کے چاک وچوبند دستے نے ڈی پی او کو سلامی پیش کی۔بعد میں جرگہ ہال میں ایک پر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا اور علاقہ مشران نیڈی پو او خوش آمدید کہا امن وامان کی صورت حال؛ اور دیگر مسائل پر بات کی۔ ڈی پی او نذیر خان نے سب کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ علاقہ مشرا اور عوام کے تعاون سے اورکزئی میں  امن وامان کی صورت حال کو بر قرار رکھنے کے لئے کوشیش کریں گے۔ 

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے