لوئر دیر (مانند نیوز) وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی و عوامی اُمور انجینئرا میر مقام نے پاکستان مسلم لیگ(ن)کے صوبائی نائب صدر فرید خان یوسفزئی سے ان کے والد کی وفات پر فاتحہ خوانی کی۔تفصیلات کیمطابق وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی وعوامی امور انجینئرامیرمقام کی لیگی رہنمافرید خان یوسفزئی کی رہائش گاہ شوہ ادینزئی آمد۔فرید خان یوسفزئی سے ان کے والد کے وفات فاتحہ خوانی کی۔اس موقع پر سابق چیف پیسکو فیض اللہ خان اور مسلم لیگ (ن)ادینزئی کے کارکنان کثیر تعداد میں شرکت کی۔